وہ عام مشروب جس کا روزانہ استعمال جگر کے جان لیوا امراض سے بچا سکتا ہے
اگر آپ کافی پینا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت جگر کے جان لیوا امراض سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ جرنل Biochemical Pharmacology میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ کافی کو پینے سے جگر کےامراض سے تحفظ مل سکتا ہے یا ان سے متاثر ہونے پر صحت بہتر ہوسکتی ہے۔ اس سے پہلے بھی…


