اپنے سر درد کو کیسے پہچانیں؟ وجوہات اور علاج
دنیا میں آج تک کوئی ایسا شخص نہیں جس کے سر میں کبھی درد نہ ہوا ہو مسئلہ یہ نہیں کہ درد کا علاج کیا ہے اصل بات یہ ہے کہ لوگوں کو علم ہی نہیں کہ انہیں سر درد کس قسم اور کس نوعیت کا ہے ؟ کچھ لوگ خوفزدہ ہوکر سوچتے ہیں کہ…


