حکومت نے اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کو افغانستان میں خوراک پہنچانے کی اجازت دیدی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے وزارت تجارت نے ڈی جی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ممبر کسٹمز آپریشن ایف بی آر کو خط لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ امدادی اداروں کو افغانستان میں خوراک پہنچانے کی اجازت دینے کا فیصلہ وزارت خارجہ کی سفارش پر کیا گیا۔ یونیسف، ورلڈفوڈ…

Read More

آج 2025 کا آخری سپر مون! پاکستان میں کس وقت دیکھا جاسکے گا؟

سپارکو کے مطابق آخری سپرمون یا دسمبر کا کولڈ مون 4 اور 5 دسمبرکی رات پاکستان میں واضح دیکھا جاسکے گا۔ دسمبر کا کولڈ مون سال 2025 کا تیسرا مسلسل سپر مون ہے جو 5 دسمبر کی صبح 4:15 بجے 99.8 فیصد روشن حالت میں عروج پر پہنچے گا۔ سپارکو کے مطابق پاکستان میں 4…

Read More

اسکول کا اسٹار طالبعلم ہونے پر پاکستانی نوجوان کی برطانیہ سے ڈی پورٹیشن روک دی گئی

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں 22 سالہ پاکستانی نژاد محمد اذہان کے ریکارڈ میں دکان سے چوری، کلاس میں چاقو لانے اور بعد ازاں اسکول سے اخراج جیسے واقعات بھی شامل ہیں۔ پاکستانی نژاد محمد اذہان کو Class A اور Class B میں منشیات کی ترسیل میں ملوث ہونے پر 30 ماہ…

Read More

بچوں کی ٹانگیں زمین پر لگتی نہیں اور موٹر سائیکل دیدیتے ہیں: موٹروہیکل آرڈیننس ترامیم کیخلاف درخواست مسترد

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف آصف شاکر ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس دوران درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ پولیس کم عمر بچوں پر ایف آئی آرز درج کررہی ہے اور پھر قانون سازی کرکے بھاری جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں، شہریوں کو…

Read More

پاکستان میں ائیرپورٹس کی بڑی تعداد غیر فعال، 3 پر بین الاقوامی آپریشن بند

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مجموعی طور پر چھوٹے بڑے 151 ائیرپورٹس یا لینڈنگ اسٹرپس موجود ہیں لیکن فعال یا بین الاقوامی ائیرپورٹس کی تعداد 10 بتائی گئی ہے جن میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، سیالکوٹ، پشاور، فیصل آباد اور کوئٹہ جیسے 8 ائیرپورٹس کو ہی فی الوقت مکمل فعال بین الاقوامی ائیرپورٹ کہا…

Read More

آپ کی وہ عام عادت جو ذیابیطس جیسے دائمی مرض کا شکار بنا دیتی ہے

اور وہ ہے ہفتے کے عام دنوں میں نیند پوری نہ کرنا۔ یہ بات سنگاپور میں ہونے والی ایک طبی تحقیق مین سامنے آئی۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہفتہ وار تعطیل کے دوران دیر تک سونے اور باقی دنوں میں مناسب وقت تک نہ سونے سے جسم کا گلوکوز…

Read More

عدالت نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

عدالت کی جانب سے انجینیئر محمد علی مرزا کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ مقدمے کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے کی انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف جہلم میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے۔ اس…

Read More

کرغزستان کے صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ائیرپورٹ پر وفاقی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام بھی کرغزستان کے صدر کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ اسلام آباد پہنچنے پر معزز مہمان کو گن سلیوٹ پیش کیا گیا۔ دونوں ملکوں کے پرچم تھامے بچوں نے مہمانوں کا استقبال کیا، روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے کرغزستان کے صدر کو پھول پیش کیے۔…

Read More

عمران خان کی صحت سے متعلق پی ٹی آئی کے بیانیےکی نفی ہوگئی: طلال چوہدری

گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور زندگی سے متعلق جیل انتظامیہ کا مؤقف درست ثابت ہوا۔ وزیرمملکت طلال چوہدری نے کہا یہ طے تھا کہ ڈکٹیشن سے کوئی کام نہیں ہوگا، ملاقات جیل انتظامیہ کرائے گی۔ یاد رہے کہ عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران…

Read More

حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں اختلافات کی وجہ سے تاخیر کی افواہیں مسترد کردیں

سابق پرنسپل سیکرٹری ٹوُ پرائم منسٹر اور کابینہ میں قریبی مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ نے دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور کچھ سیاسی حلقوں میں زیر گردش اِن افواہوں میں کوئی صداقت نہیں کہ حکومت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ انہوں نے واضح…

Read More