Headlines

اماراتی تاریخ کا سب سے مہنگا طلاق کا مقدمہ دائر، ایک ارب درہم کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی تاریخ میں سب سے مہنگا طلاق کا مقدمہ ابوظبی کی سول فیملی کورٹ میں دائر کیا گیا ہے، جس میں ایک خاتون نے طلاق کے تصفیے کے لیے ایک ارب درہم (77 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر خاتون یہ مقدمہ…

Read More

طلال چوہدری کا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کا اشارہ

طلال چوہدری نے کہا کہ اگر یہ اڈیالہ کے باہر تماشا کریں گے، جیل میں قید دوسرے قیدیوں کیلئے خطرہ بنیں گے تو ایک قیدی کو منتقل کردیا جائے گا۔ طلال چوہدری کاکہنا تھاکہ اڈیالہ سمیت جہاں بھی انتشار پھیلایا گیا، وہاں قانون حرکت میں آئےگا، خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں…

Read More

روس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ محض 10 فیصد دوری پر ہے: زیلنسکی

یوکرینی صدر نے نئے سال کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ امن معاہدہ 90 فیصد تیار ہے اور ہم بھی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن یوکرین کے خاتمے پر نہیں۔ انہوں نے کسی بھی معاہدے کے لیے مضبوط سکیورٹی ضمانتوں کو ضروری قرار دیا اور کہا کہ سکیورٹی ضمانتیں اس لیے ضروری…

Read More

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے سخت انتظامات، 6 ہزار اہلکار تعینات

کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کراچی میں سال نو کے موقع پر 6 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں اور شہر کا کوئی راستہ بند نہیں ہوگا بلکہ ٹریفک مینجمنٹ کی جائے گی۔ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ ماضی میں کراچی میں راستے بند کیے…

Read More

اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کو دشمن نہیں سمجھتے،غلطی کو غلط کہنا ہمارا حق ہے: مولانا فضل الرحمان

سکھر میں دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری پاکستان سے وفاداری اور دوستی کو تسلیم کیا جائے، ہم خوشامدی سیاست کے قائل نہیں، حق بات کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دینی مدارس قائم اور جے یو آئی جدوجہد جاری رکھےگی۔ ان کا…

Read More

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے 686 ملین ڈالر کے آلات اور ٹیکنالوجی کی منظوری دیدی

امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی ٹیکنالوجی اور آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے فضائی بیڑے کو جدید بنانا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق امریکی ڈیفنس سکیورٹی…

Read More

بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب

ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے، تاجر تنظیموں نے 3 ارب کے نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3 کروڑ آبادی کے شہر میں آگ بجھانےکا نظام موجود نہیں، بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور…

Read More

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں گرفتار ملزم ابوذرکو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت کے سامنے متاثرہ خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا۔ ایک لڑکی کابھائی عدالت میں بیان دینے آیا تھا اور والدہ کا آن لائن بیان…

Read More

مریم نواز سے ملاقات کروائی جائے، ایک شخص ایم پی اے ہاسٹلز میں کرین پر چڑھ گیا

پنجاب اسمبلی کےقریب ایم پی ایز ہاسٹل کی زیر تعمیر عمارت میں لگی بلند کرین پر وقار نامی شخص چڑھ گیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کیا، متعلقہ شخص نے وزیر اعلیٰ ٰکی تصویر والے بینر بھی پکڑ رکھے تھے۔ اطلاع ملنے پر اسمبلی کے سکیورٹی حکام اور ریسکیو اہلکار…

Read More

اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ…

Read More