Headlines

ججز نے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنےکی قسم اٹھائی ہے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

تقریب سے خطاب میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی سب سے اہم چیز ہے، عدلیہ آزادی سےکام کرے گی تو ملک کی سمت درست ہوگی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ کیا ہم آنے والی نسل کو بچانے کےلیے اپنا فرض ادا کر رہے ہیں؟…

Read More

بچوں کی ٹانگیں زمین پر لگتی نہیں اور موٹر سائیکل دیدیتے ہیں: موٹروہیکل آرڈیننس ترامیم کیخلاف درخواست مسترد

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف آصف شاکر ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس دوران درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ پولیس کم عمر بچوں پر ایف آئی آرز درج کررہی ہے اور پھر قانون سازی کرکے بھاری جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں، شہریوں کو…

Read More

طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا انکشاف

ایف بی آر نے ملک بھر میں ڈاکٹرز اور ڈائیگناسٹک ہیلتھ سیکٹر سے متعلق اداروں کی جانچ پڑتال کی ہے اور ان کی ریٹرنز میں بڑے پیمانے پر تضادات سامنے آئے ہیں۔ انکم ٹیکس قوانین کی دفعہ 175C کے تحت ایف بی آر کو اسپتالوں اور نجی کلینکس میں پوائنٹ آف سیل (POS) نصب کرنے…

Read More

کراچی میں کیمروں سے لاکھوں چالان، اسٹریٹ کرمنلز، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چور گرفت سے آزاد

پولیس کے مطابق کراچی میں سیف سٹی منصوبہ ایک مربوط نگرانی اور کمانڈ و کنٹرول سسٹم ہے جس کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں نمبر پلیٹ ریڈنگ کیمروں اور چہرہ شناخت (facial recognition) کیمروں کو نصب کیا گیا ہے۔ ٹریفک چالان ( ای چالان )کیلئے جن کیمروں کا استعمال ہوتا ہے وہ بنیادی طور…

Read More

7 سالہ بچے کی آئسکریم سے چھپکلی نکل آئی

بھارت کے شہر لدھیانہ میں آئسکریم سے چھپکلی نکل آئی۔ بھارتی کے مطابق لدھیانہ کے علاقے گیاس پورہ میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں ایک 7 سالہ بچے کی دادی نے اسے گلی میں آنے والے آئسکریم فروش سے آئسکریم دلوائی۔ بچہ گرمی کے موسم میں آئسکریم سے لطف اندوز ہورہا تھا کہ اسے اچانک…

Read More

اماراتی تاریخ کا سب سے مہنگا طلاق کا مقدمہ دائر، ایک ارب درہم کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی تاریخ میں سب سے مہنگا طلاق کا مقدمہ ابوظبی کی سول فیملی کورٹ میں دائر کیا گیا ہے، جس میں ایک خاتون نے طلاق کے تصفیے کے لیے ایک ارب درہم (77 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر خاتون یہ مقدمہ…

Read More

دنیا کا وہ ائیرپورٹ جسے پائلٹ لینڈنگ کیلئے مشکل ترین قرار دیتے ہیں

فضائی سفر ایک سے دوسری جگہ پہنچنے کا محفوظ ترین ذریعہ ہے۔ روزانہ دنیا بھر میں ہزاروں طیارے سفر کرتے ہیں اور کسی حادثے کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں 40 ہزار سے زائد ائیرپورٹس ہیں جن کا حجم مختلف ہے۔ کچھ کا رن وے بہت بڑا ہوتا ہے جبکہ کچھ کا…

Read More

اے آئی کو اپنانے میں تعلیمی نظام کی کمزوری بڑی رکاوٹ ہے: بلال بن ثاقب

بلال بن ثاقب نے کہا کہ گورننس میں ڈیجیٹل انقلاب ضروری ہے ورنہ نظام بیٹھ جانے کا خطرہ ہے، قومی سلامتی کے لیے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو دل سے قبول کرنا ہوگا۔ وزیر مملکت کا کہنا ہے کہ ملازمتوں، فری لانسنگ اور کال سینٹرز سمیت ہر شعبے پراےآئی کےگہرےاثرات ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

Read More

شکارپور: پولیس مقابلے میں 8 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمی

ایس ایس پی شکار پور کے مطابق منچر شیخ کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران 8 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور سومرو زخمی اور ڈی ایس پی سٹی پارس بکرانی زخمی ہو گئے، زخمی ڈی ایس پیز کو…

Read More

علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات کیلئے آج پھر اڈیالہ جیل جانے کا اعلان

علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے اور وہاں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہماری ملاقات نہیں کرائی گئی اور ہم پر پانی پھینکا جاتا ہے تب بھی ہم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی…

Read More